📜

قواعد و ضوابط

ایکس کمپیوٹر اکیڈمی کے پریمیم کورسز میں خوش آمدید۔ داخلہ لینے سے پہلے درج ذیل شرائط کو غور سے پڑھ لیجئے:

  • اخلاقیات: کلاس کے دوران تمام ساتھیوں اور اساتذہ کے ساتھ مکمل احترام کا رویہ رکھنا لازمی ہے۔
  • کورس میٹریل: اکیڈمی کی جانب سے فراہم کردہ ویڈیوز یا نوٹس صرف آپ کی ذاتی تعلیم کے لیے ہیں۔ اسے پبلک کرنا یا فروخت کرنا قانونی جرم ہے۔
  • حاضری اور اسائنمنٹس: سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے 70% حاضری اور تمام اسائنمنٹس کا بروقت جمع کروانا ضروری ہے۔
ہوم پیج پر واپس جائیں